D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زلو (جونک) - حضرت جابر مغربی

زلو (جونک)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر جو تک ہے اور اس کا خون چوستی ہے دلیل ہے کہ دشمن سے اس کو نقصان پہنچے گا۔

Read More

زانو (گھٹنا) - حضرت ابن سیرین

زانو (گھٹنا)

حضرت ابن سیرین رحمتها رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھٹنے کی اصل صاحب خواب کی عیش ہے اگر دیکھے کہ اس کا زانو قوی اور مضبوط ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے کا کے کام میں قوت اور اس کا عیش کا عیش...

Read More

زانو (گھٹنا) - حضرت جابر مغربی

زانو (گھٹنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زانو رنج، مشقت اور غم کی جگہ ہے اور جو شخص زانو میں کمی بیشی دیکھے، اس کی تاویل اوپر بیان ہو چکی ہے۔ زیاد میده مثل عنبر ہے)

Read More

زانو (گھٹنا) - حضرت ابن سیرین

زانو (گھٹنا)

زیاد۔ میدہ مثل عبر خوشبودار ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زیاد اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ با ادب اور صاحب عقل ہو گا۔ اور دلیل ہے کہ لوگ اس ک...

Read More

زانو (گھٹنا) - حضرت جعفر صادق

زانو (گھٹنا)

شکر گزاری نہ دیکھے گا۔ اور اگر دیئے کہ زیاد کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند باداب و دانش ہوں گے ، گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیاد چار وجہ پر ہے : (۱) ادب (۲) دانش (۳) نیک...

Read More

زبان - حضرت ابن سیرین

زبان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زبان کٹ گئی ہے اور کسی سے جھگڑے بغیر ناقص ہو گئی ہے اور دلیل کے وقت اس کی زبان بند ہو گئی ہے۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے...

Read More

زبرجد (قیمتی پتھر ہے) - حضرت ابن سیرین

زبرجد (قیمتی پتھر ہے)

زبرجد ایک قیمتی پتھر ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ زبرجد خواب میں دیکھنا خیر و عافیت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا زبرجد ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا۔ او...

Read More

زبرجد (قیمتی پتھر ہے) - حضرت جعفر صادق

زبرجد (قیمتی پتھر ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زبرجد کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ ایک خوشی۔ دوسرے مال اور تیرے منفعت

Read More

زبور شریف - حضرت ابن سیرین

زبور شریف

زبور - حضرت داؤد علیہ السلام کی کتاب ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ زبور شریف کا پڑھنا دلیل ہے کہ حق تبارک و تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا اور نیک کام کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ز...

Read More