D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

رفت (ایک دوا ہے) - حضرت جابر مغربی

رفت (ایک دوا ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زفت زخم میں رکھا ہے اور زخم اچھا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے خیر اور راحت دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کپڑا زفت سے آلودہ ہو گیا...

Read More

رسیر (ڈھال) - حضرت ابن سیرین

رسیر (ڈھال)

علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ بادشاہ کے لوگوں حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ -سے اس کو پناہ ہو گی۔ اور اگر ڈھال کے ساتھ اور ہتھیار بھی دیکھے۔ تو ایسے مرد پر دلیل ہے ج...

Read More

رسیر (ڈھال) - حضرت جعفر صادق

رسیر (ڈھال)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) بھائی (۲) دوست (۳) قوت (۴) فرزند (۵) امن (1) ڈھال کی بزرگی کے مطابق پشت و پناہ۔

Read More

رولت - General

رولت

اور با اقبال شخص ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس قومی ستون ہے۔ دلیل ہے کہ کسی اقبال والے مرد سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا ستون گرا ہے یا ٹوٹا ہے۔ تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے...

Read More

رولت - حضرت جعفر صادق

رولت

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) صاحب دولت (۲) موت (۳) با حشمت مرد (۴) کاموں میں قوت (۵) ولایت

Read More

رہا - General

رہا

فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں

Read More

رہ بائیں - حضرت ابن سیرین

رہ بائیں

بہت کرے گا اور لوگوں کے سامنے روشناس ہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحمزہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مال پر ح...

Read More

ریکی (تاری) - حضرت ابن سیرین

ریکی (تاری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تاڑی مال حرام ہے۔ اگر دیکھے کہ تاڑی کے درمیان گیا ہے۔ دلیل ہے کہ فتنہ میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ تاڑی پیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال حرام پائے گا۔ اور...

Read More

ریکی (تاری) - حضرت جعفر صادق

ریکی (تاری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاڑی تین وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) نکاح کرنا (۳) اس جہان کی نعمت اور خواب میں تاڑی فروخت کرنے والا ایسا آدمی ہے جو جنگ اور فتنہ کا طالب ہے۔

Read More