رفت (ایک دوا ہے) - حضرت جابر مغربی
Topic: رفت (ایک دوا ہے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زفت زخم میں رکھا ہے اور زخم اچھا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے خیر اور راحت دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کپڑا زفت سے آلودہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے اسے بدنامی حاصل ہو گی۔