D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ریش (زخم) - حضرت جابر مغربی

ریش (زخم)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر زخم ہیں۔ تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔

Read More

ریش (زخم) - حضرت ابن سیرین

ریش (زخم)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر زخم ہے اور اس میں پیپ جمع ہے۔ دلیل ہے کہ اس پیپ کے اندازے پر اس کو مال حاصل ہو گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔...

Read More

ریش (زخم) - حضرت ابن سیرین

ریش (زخم)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے پیپ نکلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر اس کے مال کا نقصان ہو گا اور پیپ کا جسم میں جمع ہونا مال پر دلیل ہے۔

Read More

ریش (زخم) - حضرت جابر مغربی

ریش (زخم)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر زخم ہیں۔ تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔

Read More

ریم (پیپ) - حضرت ابن سیرین

ریم (پیپ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیپ دیکھنا صاحب خواب کے لئے مال ہے۔

Read More

ریم (پیپ) - حضرت ابن سیرین

ریم (پیپ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیپ دیکھنا صاحب خواب کے لئے مال ہے۔

Read More

ریوند (ایک دوا ہے) - حضرت ابن سیرین

ریوند (ایک دوا ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا ریوند نے ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ علاج کے لئے ریوند کھائی ہے اور اس سے تندرست ہوا...

رفت (ایک دوا ہے) - حضرت ابن سیرین

رفت (ایک دوا ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زفت غم و اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس رفت ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور اندوہ میں گرفتار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس ن...

Read More