رفت (ایک دوا ہے) - حضرت ابن سیرین
Topic: رفت (ایک دوا ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زفت غم و اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس رفت ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور اندوہ میں گرفتار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے رفت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عیال کے لئے اس کو غم و اندیشہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے زفت بچا ہے یا کسی کو دیا ہے۔ یا گھر سے باہر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔