ریوند (ایک دوا ہے) - حضرت ابن سیرین
Topic: ریوند (ایک دوا ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا ریوند نے ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ علاج کے لئے ریوند کھائی ہے اور اس سے تندرست ہوا ہے۔ تو صحت و تندرستی اور خیر و صلاحپر دلیل ہے۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو رنج اور بیماری پر دلیل ہے۔ اور اللہ تعالی ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔ کہ اس حمد اور اگر دیکھے کہ .. کتاب کامل التعبير سے حرف الراء