D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ریش (زخم) - حضرت جابر مغربی

Topic: ریش (زخم)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر زخم ہیں۔ تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔