در ہم - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں درہم گیارہ وجہ پر ہے : (۱) درست باتیں (۲) مراد کا پورا ہونا (۳) ولایت (۴) مال جمع (۵) دوست (۶) فرزند (۷) فتنه (۸) فراغ روزی (۹) امن (۱۳) کنیرک (1) د...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں درہم گیارہ وجہ پر ہے : (۱) درست باتیں (۲) مراد کا پورا ہونا (۳) ولایت (۴) مال جمع (۵) دوست (۶) فرزند (۷) فتنه (۸) فراغ روزی (۹) امن (۱۳) کنیرک (1) د...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی طبیعتیں مختلف ہیں۔ اور جو شخص درہم کو خواب میں دیکھے تو بیداری میں درہم حاصل ہونے کی دلیل ہے۔
Read Moreے نے گایا حق تعالی اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جو شخص خواب میں درہم دیکھے۔ دلیل دلیل ہے کہ نیک بات . کی تسبیح کے گا۔ اور اگر . اور و صورت پر ہے۔ تو جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ الر دیے کہ درہم سف...
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے چھوٹا درہم پایا ہے۔ تو چھوٹے فرزند پر دلیل ہے۔ او اگر دیکھے کہ اس کے درہم ضائع ہوا ہے یا کسی نے چرایا ہے۔ دلیل ہے کہ چھوٹے فرزند سے اس کے دل پر بوج...
Read Moreحضرت جابر مغربی مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر سفید درہم خواب میں دیکھے تو سیاہ درہم پائے گا اور بہت لوگ خواب میں درہم دیکھتے ہیں اور بیداری میں ان کو پاتے ہیں۔
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث نے فرمایا ہے کہ صاف درہم خواب میں دین کی صفائی ہے اور ٹوٹا ہوا درہم جھگڑا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو درہم دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے خلاصی پائے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں درہم گیارہ وجہ پر ہے : (۱) درست باتیں (۲) مراد کا پورا ہونا (۳) ولایت (۴) مال جمع (۵) دوست (۶) فرزند (۷) فتنه (۸) فراغ روزی (۹) امن (۱۳) کنیرک (1) د...
Read Moreدرمنہ ایک بوٹی ہے۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ درمنہ خواب میں دیکھنا غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اس کا کھانا مال اور عیال کے نقصان پر دلیل ہے۔
Read Moreدرمنہ ایک بوٹی ہے۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ درمنہ خواب میں دیکھنا غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اس کا کھانا مال اور عیال کے نقصان پر دلیل ہے۔
Read More