D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

در ہم - حضرت ابن سیرین

Topic: در ہم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی طبیعتیں مختلف ہیں۔ اور جو شخص درہم کو خواب میں دیکھے تو بیداری میں درہم حاصل ہونے کی دلیل ہے۔