در ہم - حضرت جعفر صادق
Topic: در ہم
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں درہم گیارہ وجہ پر ہے : (۱) درست باتیں (۲) مراد کا پورا ہونا (۳) ولایت (۴) مال جمع (۵) دوست (۶) فرزند (۷) فتنه (۸) فراغ روزی (۹) امن (۱۳) کنیرک (1) در هم پاتا خاص کر اگر صاحب خواب پارسا ہے۔ اور اگر پارسا نہیں ہے۔ تو فرزندوں کی زحمت اور غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ لیکن ٹوٹا ہوا ور ہم خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے : (1) بری بات (۲) جنگ اور جھگڑا (۳) بند اور قید (۴) گفتگو۔