D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

حساب - حضرت ابن سیرین

حساب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ حساب کرتا ہے۔ دلیل ہے که محنت اور عذاب میں پڑے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھ...

Read More

حساب - حضرت جعفر صادق

حساب

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قیامت کا حساب دیکھنا چھ وجہ پر ہے : اول بادشاہ کا عذاب دوم مشغولی سوم سختی اور رنج چهارم بد حالی۔ پنجم اندوہ اور غم۔ ششم تھوڑی عمر۔

حصار (قلعہ - گھیرا) - General

حصار (قلعہ - گھیرا)

اگر دیکھے کہ حصار میں ہوا ہے تو دلیل ہے کہ دشمنکے شر سے امن میں ہو گا۔اور دیکھے کہ حصار سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔

Read More

حصار (قلعہ - گھیرا) - General

حصار (قلعہ - گھیرا)

اگر دیکھے کہ حصار میں ہوا ہے تو دلیل ہے کہ دشمنکے شر سے امن میں ہو گا۔اور دیکھے کہ حصار سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔

Read More

حمیر (چائی) - حضرت ابن سیرین

حمیر (چائی)

حصیر بوریا ۔ چٹائی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چٹائی ہے۔ یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس چٹائی کے قدر پر نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چٹائ...

Read More

حمیر (چائی) - حضرت جابر مغربی

حمیر (چائی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چٹائیاں جتا ہے اور بیچتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو غم لاحق ہو گا۔

Read More

حمیر (چائی) - حضرت جعفر صادق

حمیر (چائی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پٹائی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول عورت۔ دوم منفعت سوم خواستگاری کہ جس سے اس کو نعمت حاصل ہوگی۔

Read More