D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حمیر (چائی) - حضرت ابن سیرین

Topic: حمیر (چائی)

حصیر بوریا ۔ چٹائی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چٹائی ہے۔ یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس چٹائی کے قدر پر نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چٹائی بن رہا ہے تو دلیل ہے کہ کسی عورت پر عاشق ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چنائی تھوڑی قیمت کی ہے، اور وہ اس کو بن رہا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ عورت بے اصل اور درویش ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ یہائی تیتی اور پاکیزہ ہے تو دلیل ہے کہ اصیل دولتمند عورت کرے گا۔