D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حصار (قلعہ - گھیرا) - General

Topic: حصار (قلعہ - گھیرا)

اگر دیکھے کہ حصار میں ہوا ہے تو دلیل ہے کہ دشمنکے شر سے امن میں ہو گا۔اور دیکھے کہ حصار سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔