D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

آبلہ دیکھنا

آبلہ (ہندی چھالہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبلہ دیکھنا۔ دولت کی زیادتی کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے پر اس کو مال ملے گا۔ حضرت کرمانی...

Read More

خواب میں آبلہ دیکھنا

آبلہ (ہندی چھالہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبلہ دیکھنا دولت کی زیادتی کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے پر اس کو مال ملے گا۔

Read More

آبلہ کا دیکھنا اور حرام مال

آبلہ (ہندی چھالہ)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو حرام مال ملے گا۔

Read More

خواب میں آبلہ دیکھنے کی پانچ تعبیریں

آبلہ (ہندی چھالہ)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: اول: زیادتی مال۔ دوم: عورت ملے گی۔ سوم: بچہ پیدا ہو گا۔ چہارم: مراد پوری ہو گی۔ پنجم: اگر آبلہ سفید ہے تو خوف سے...

Read More

آبنوس کو دیکھنے والا

آبنوس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبنوس کو دیکھنے والا اپنے کام میں سخت مضبوط ہو گا۔ لیکن مالدار بخیل ہو گا۔ اس سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ...

Read More

میں آگ بغیر دہوئیں

آتش

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں آگ بغیر دہوئیں کے دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہی کے قریب ہو گا۔ اور بستہ کام پورے ہوں گے

Read More

کسی نے آگ میں گرا کر جلا دیا

آتش

اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے آگ میں گرا کر جلا دیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر ظلم کرے گا۔ لیکن جلدی خلاصی پائے گا اور بشارت اور نیکی پائے گا۔ چنانچہ فرمان حق تعالی ہے :قلنا یا نَارُ كُونِي بَرْنَا...

Read More

کسی کے گھر میں آگ لگی

آتش

اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں آگ لگی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ آدمی جنگ اور فتنہ اور بادشاہ کے ظلم میں گرفتار ہو گا اور اگر دیکھے کہ آگ نے اس کا کپڑا جلا دیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنوں کے ساتھ لڑے گا او...

Read More

آگ نے کچھ چیزیں جلا دی

آتش

اگر دیکھے کہ آگ نے کچھ چیزیں جلا دی ہیں اور کچھ چھوڑ دی ہیں اور خوفناک آواز نہیں دیتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس موضع میں لڑائی ہو گی اور اگر شعلے روشن نہیں ہیں تو سخت بیماری پڑے گی اور اگر آگ کو...

Read More