D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

آبنوس کو دیکھنے والا

Topic: آبنوس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبنوس کو دیکھنے والا اپنے کام میں سخت مضبوط ہو گا۔ لیکن مالدار بخیل ہو گا۔ اس سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبنوس کا خواب میں دیکھنا اسی صفت کی عورت ہوتی ہے۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبنوس کا دیکھنا گذشتہ تعبیر رکھتا