خواب میں آبلہ دیکھنے کی پانچ تعبیریں
Topic: آبلہ (ہندی چھالہ)
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: اول: زیادتی مال۔ دوم: عورت ملے گی۔ سوم: بچہ پیدا ہو گا۔ چہارم: مراد پوری ہو گی۔ پنجم: اگر آبلہ سفید ہے تو خوف سے امن پائے گا۔