D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

آتش (آگ) - حضرت دانیال

آتش (آگ)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آگ کو سجدہ کرتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کو سجدہ کرے گا اور اس کی خدمت میں مشغول ہو گا اور اس کو راضی نہ کر سکے گا...

Read More

آتش (آگ) - حضرت اسماعیل

آتش (آگ)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آگ کو پوجتا ہے تو دلیل ہے کہ شاہی بازداری کرے گا اور اگر آگ انگاری کی شکل پر ہے تو اس کی غرض دین سے مال کا جمع کر...

Read More

آتش (آگ) - حضرت ابن سیرین

آتش (آگ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شرارہ آتش دیکھنا بری بات ہے جو اسے پہنچے گی۔ اگر آگ کے شرارے اس پر بے قیاس پڑیں تو دلیل ہے کہ محنت اور بلائے سخت میں گرفتار ہو گا۔

Read More

آتش (آگ) - حضرت کرمانی

آتش (آگ)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ شہر یا کوچہ میں آگ کے شرارے کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ جنگ اور فتنہ اٹھے گا اور اگر آگ کے شرارے بہت بڑے بڑے دیکھے تو دلیل ہے کہ عذاب خدا تعا...

Read More

آتش (آگ) - حضرت جابر مغربی

آتش (آگ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ہاتھ میں آگ کا ٹکڑا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہی کام میں مشغول ہو گا اور اگر آگ کے ساتھ دھواں دیکھے تو کام میں خوف کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دی...

Read More

آتش (آگ) - حضرت جعفر صادق

آتش (آگ)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ کا دیکھنا پیتیں وجہ پر ہے : (۱) فقیہ (۲) جنگ (۳) فساد (۳) خوف (۵) خصومت () بری باتیں (2) کام سے منع (1) بادشاہ کا غصہ (1) عذاب (1) نفاق (...

Read More

آتش دان - حضرت ابن سیرین

آتش دان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان عورت ہے کہ گھر کی خدمت کرتی ہے۔ اگر آتشدان لوہے کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اہل خانہ کے خویشوں میں سے ہے اور اگر لکڑی کا ہے تو دلیل ہے ک...

Read More

آتش دان - حضرت جعفر صادق

آتش دان

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان کا دیکھنا دو وجہ پر ہے : اول : زن خادمہ ۔ دوم کنیزک

Read More

آتش دان - حضرت ابن سیرین

آتش دان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان عورت ہے کہ گھر کی خدمت کرتی ہے۔ اگر آتشدان لوہے کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اہل خانہ کے خویشوں میں سے ہے اور اگر لکڑی کا ہے تو دلیل ہے ک...

Read More