آتش (آگ) - حضرت اسماعیل
Topic: آتش (آگ)
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آگ کو پوجتا ہے تو دلیل ہے کہ شاہی بازداری کرے گا اور اگر آگ انگاری کی شکل پر ہے تو اس کی غرض دین سے مال کا جمع کرنا ہو گا اور مال حرام بہت سا حاصل کریگا۔ آتشین شرارہ (آگ کا شرارہ)