نیلوفر - حضرت ابن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب کے اندر نیلوفر کو اس کے موسم میں اس کے پودے پر دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی سے کچھ ملے گا یا اس کے ہاں فرزند صالح پیدا ہو گا۔ اور اگر پ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب کے اندر نیلوفر کو اس کے موسم میں اس کے پودے پر دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی سے کچھ ملے گا یا اس کے ہاں فرزند صالح پیدا ہو گا۔ اور اگر پ...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیلوفر کا پورا کنیز ہے کہ جس سے صاحب خواب کو نقصان پہنچے گا۔ کتاب كامل التعبير سے حرف الواو واشہ ایک پرندہ ہے) باشہ
Read Moreواشہ - باشہ ایک شکاری پرندہ ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر باشے کو اپنا مطیع اور تابعدار دیکھے کہ ہاتھ پر سے اڑتا ہے اور آواز پر آتا ہے اور اس کو اس طرح آزمایا ہے۔ تو مال...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ باشہ خواب میں بادشاہوں کے لئے ملک اور بزرگی دولت مندوں کے لئے مال اور درویشوں کے لئے فرزند ہے۔ اور اگر دیکھے کہ باشا اس کے ہاتھ سے گرا ہے اور مرا...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں باشہ دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) قدر اور مرتبہ (۲) حکومت (۳) مال (۴) منفعت
Read More