مرجان (مونگا) - حضرت ابن سیرین
مرجان (مونگا)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں مونگا فرزند ہے۔ اگر سرخ ہے تو فرزند خوبصورت ہو گا۔ اور اگر مرجان بہت سے جواہرات کے ساتھ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال و نعمت حاصل کرے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں مونگا فرزند ہے۔ اگر سرخ ہے تو فرزند خوبصورت ہو گا۔ اور اگر مرجان بہت سے جواہرات کے ساتھ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال و نعمت حاصل کرے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرجان کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عورت یا فرزند (۲) زینت (۳) جمال (۴) خادم کی طرف سے مال۔
Read More