D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مرجان (مونگا) - حضرت ابن سیرین

Topic: مرجان (مونگا)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں مونگا فرزند ہے۔ اگر سرخ ہے تو فرزند خوبصورت ہو گا۔ اور اگر مرجان بہت سے جواہرات کے ساتھ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال و نعمت حاصل کرے گا۔