D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مرجان (مونگا) - حضرت جعفر صادق

Topic: مرجان (مونگا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرجان کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عورت یا فرزند (۲) زینت (۳) جمال (۴) خادم کی طرف سے مال۔