.. - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیه ا ن علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہروں کا دیکھنا چار وجہ پر ہے نا چهار وجہ پر ہے : (۱) دین (۲) ظاہر ہوتا (۳) عیش خوش (۴) عورت جو اس سے نکاح کرے گی۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیه ا ن علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہروں کا دیکھنا چار وجہ پر ہے نا چهار وجہ پر ہے : (۱) دین (۲) ظاہر ہوتا (۳) عیش خوش (۴) عورت جو اس سے نکاح کرے گی۔
Read Moreکہ مراد کو پہنچے گا اور اگر کوتاہ ہو جائے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
Read Moreاور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی لاٹھی کسی کو بخشی ہے۔ دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ لاٹھی باتیں کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لا...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حلوا وہی بہتر ہے کہ جس میں زعفران نہ ہو اور اس کو خواب میں دیکھنا محال ہے جو محنت اور مشقت سے حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ حلوے کا ایک نوالہ منہ میں رکھ...
Read Moreآدمی پر نفرین کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر کسی نے فلاخن سے پتھر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس پر نفرین کرے گا دیکھے کہ سنگ فلاخن سے جسم خستہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ نفرین سے اس کو آفت پہنچے گی اور وہ رن...
Read Moreکتاب کامل التعبير سے حرف القاف
Read Moreنجل کی وجہ سے اپنے عیال پر خرچ نہ کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قے کرتا ہے اور اس کا مزہ ترش اور ناگوار ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بل...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قے کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) توبہ (۲) پشیمانی (۳) نصرت (۴) غم سے نجات (۵) امانت واپس دینی (1) بستہ کاموں کا کشادہ ہوتا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے قے...
Read Moreكتاب كامل التعبير سے حرف الكاف
Read More