D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - General

Topic: ..

آدمی پر نفرین کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر کسی نے فلاخن سے پتھر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس پر نفرین کرے گا دیکھے کہ سنگ فلاخن سے جسم خستہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ نفرین سے اس کو آفت پہنچے گی اور وہ رنجور ہو گا۔