D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - حضرت جعفر صادق

Topic: ..

اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی لاٹھی کسی کو بخشی ہے۔ دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ لاٹھی باتیں کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لاٹھی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (1) بڑا سردار (۲) بادشاہ (۳) قوت و طاقت عصیدہ (ایک قسم کا حلوہ ہے)