D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ری آسمان سے لکھی ہے اور اس نے اس کو تھاما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس میں اور حق تعالی میں کوئی عہد و پیمان ہے۔ مثلا اگر بیماری کی حالت میں کیے...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں کسی کا دیکھنا حق تعالے لے کے کے ساتھ ساتھ اور اور محمد مخلوق کے ساتھ عہد و پیمان ہوتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ری اس کی گردن میں کسی نے ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ اس...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں رسی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عہد و پیمان (۲) دین (۳) امانت (۴) مراد کا پورا ہوتا۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ رنگ سبز اور سفید خیر و برکت اور دین کی صہ کیونکہ اہل بہشت کا لباس ہے۔

Read More

. - General

.

ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں بہت انعام پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خون اس نہر میں جاری ہے۔ دیکھے کہ نہر کا پانی سفید اور اچھا ہے۔ دلیل ہے کہ عام لوگ وزیر کی تعریف کریں گے۔ حوری ہو گی۔ اور اگر

Read More

. - General

.

اور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی زمین میں گھستا ہے اور کچھ نہیں رہا ہے۔ تو عذاب پر دلیل ہے کہ اس آئے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : قُلْ أَنتُمْ أَنْ أَصْبَحَ مَاءُ كُمْ غَوْرًا " لَمَنْ يَأْتِيَكُمْ بِمَاءٍ م...

Read More

. - اہل تعبیر

.

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر نهر دجلہ خواب میں دیکھے تو خلیفہ ہو گا۔ اور اگر بیجوں دیکھے تو خراسان کا بادشاہ ہو گا۔ اور اگر مسیحوں دیکھے تو ہند کا بادشاہ ہو گا۔ اور ا...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہر کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) حج (۲) بندگی (۳) بادشاہی (۴) تجارت (۵) مال (۶) ریاست (۷) فتح

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں روزہ رکھنا اس وجہ پر ہے : (1) بزرگی (۲) سیاست (۳) تندرستی (۴) مرتبہ (۵) توبه (۶) فتح (۷) نعمت (۸) حج (۹) جہاد (۱۰) لڑکا۔ لیکن خواب میں بھول کر روز...

Read More