D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

میوه - حضرت جعفر صادق

میوه

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں میوه فروش اگر عمدہ اور شیریں میوہ فروخت کرتا ہے۔ تو چاہیے کہ نیک دید اور جنس

Read More

مجبر کو - General

مجبر کو

بہتری محور خیر پر دلیل ہے۔ اور کا کس طرح بیان دیتا چاہیے اور ہر ایک کے خواب میں فرق کرنا چاہیے اور تب تاویل بیان کرے تاکہ اصل سے خطا نہ جائے۔ اور اللہ تعالی ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔ مٹی کا تیل ( نفت...

Read More

مجبر کو - حضرت ابن سیرین

مجبر کو

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں مٹی کا تیل نابکار عورت ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اپنے آپ کو مٹی کا تیل ملتی ہے دلیل ہے کہ وہ کسی نا بکار عورت سے ملاپ کرے گی.

Read More

مجبر کو - اہل تعبیر

مجبر کو

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے صاحب خواب حرام چیز کھائے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سامٹی کا تیل ہے دلیل ہے کہ مال حرام جمع کرے گا۔

Read More

مجبر کو - حضرت جابر مغربی

مجبر کو

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹی کا تیل دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1) تابکار عورت (۲) چغل خور مرد (۳) مال حرام

Read More

مگر مچھ ( نہنگ) - حضرت ابن سیرین

مگر مچھ ( نہنگ)

حضرت ابن سیرین ۔ ین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مگر مچھ ظالم اور لڑا کا شخص ہے اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا ہے اور ڈوب گیا ہے کہ پانی میں ہلاک ہو گا ۔ اور ا...

Read More

مگر مچھ ( نہنگ) - حضرت جابر مغربی

مگر مچھ ( نہنگ)

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا ہے کہ دشمن کے ہاتھ سے شہید ہوگا۔ کتاب کامل التعبیر کا حرف النّون

Read More

نابینا (اندھا) - حضرت ابن سیرین

نابینا (اندھا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ اندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ دین اسلام سے گمراہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ایک آنکھ اندھی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نصف دین گی...

Read More

نابینا (اندھا) - حضرت جابر مغربی

نابینا (اندھا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نابینا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اچھے کام اپنے ہاتھ سے کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کی ایک آنکھ اندھی کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو راہ دین سے دور کر...

Read More