معده - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں معدہ چھ وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) برائی (۳) ناخوش باتیں (۴) فرزند (۵) زندگانی دراز (۶) ایسا کام کرنا کہ جس سے فائدہ اور منفعت حاصل ہو۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں معدہ چھ وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) برائی (۳) ناخوش باتیں (۴) فرزند (۵) زندگانی دراز (۶) ایسا کام کرنا کہ جس سے فائدہ اور منفعت حاصل ہو۔
Read Moreحضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کام سے معزول ہوا ہے یا اس کو کسی نے معزول کیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا ورنہ تجارت میں نقصان ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں معصفر تین وجہ پر ہے : (۱) بیماری (۲) غم و اندوہ (۳) ایسے کام کہ جن کے کرنے سے اس کو رنج اور سختی پہنچے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں معلم سردار اور داتا ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ تعلیم دیتا ہے اور بچوں کو علم سکھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب لوگوں کو حق بات کے گا۔...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں معلمی کرنا چار وجہ پر ہے : (۱) فرماں روائی (۲) عزت اور مرتبہ (۳) بزرگی (۴) حکم کرنا۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ہڈی اور سر کا مغز خواب میں مال ہے جو بطور ذخیرہ رکھا ہوا ہے۔ اگر دیکھے کہ سانپ اور بچھو اس کے بھیجے کو کھاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس قدر لوگوں کا مال کھائے گا۔
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سر کا مغز دفن کیا ہوا مال ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے گندہ اور بے مزہ مغز کھلیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال حرام ہے یا اس کی زکوۃ نہیں دی ہے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سب طرح کے مغزوں کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے : (1)
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جتلا ہوا ہے کہ اٹھ نہیں سکتا ہے۔ دلیل کہ سب کاموں میں ضعیف اور ست ہو گا۔
Read More