معلم (استاد) - حضرت جعفر صادق
Topic: معلم (استاد)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں معلمی کرنا چار وجہ پر ہے : (۱) فرماں روائی (۲) عزت اور مرتبہ (۳) بزرگی (۴) حکم کرنا۔