D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

لب ها (لب) - حضرت جعفر صادق

لب ها (لب)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوپر کا لب لڑکوں اور نیچے کا لب لڑکیوں پر دلیل ہے۔

Read More

لحاف - حضرت ابن سیرین

لحاف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لحاف عورت ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیا اور پاکیزہ لحاف ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نیا لحاف خریدا...

Read More

لحاف - حضرت جابر مغربی

لحاف

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس لحاف ہے۔ دلیل ہے کہ دیندار اور تو نگر عورت کرے گا۔ اور اگر سفید لحاف ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی عورت تو نگر اور پارسا ہو گی۔ او...

Read More

لحاف - حضرت جعفر صادق

لحاف

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیا لحاف تین وجہ پر ہے : (۱) علم والی عورت (۲) کنواری لڑکی (۳) کنواری باندی

Read More

لرزیدن (کانپنا) - حضرت ابن سیرین

لرزیدن (کانپنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن کانپتی ہے۔ دلیل ہے ۔ زاری میں ضعیف ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کا سر کانپ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو حاکم سے نقصان پہنچے گا۔ اور اگ...

Read More

لرزیدن (کانپنا) - حضرت جعفر صادق

لرزیدن (کانپنا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم کا کانپنا خوف اور ڈر ہے۔ اور حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم کا کانپنا چار وجہ پر ہے : (۱) ضعف حال (۲) خوف (۳) غم و اندوه (...

Read More

لرزیدن (کانپنا) - حضرت ابن سیرین

لرزیدن (کانپنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آسمان کا نپتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں فتنہ فساد اور ظلم بہت ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آفتاب اور چاند کانپتے ہیں۔ دلیل ہے...

Read More

لرزیدن (کانپنا) - حضرت جابر مغربی

لرزیدن (کانپنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ عرش کا نپتا ہے تو عالموں کی بد دیانتی اور فساد پر دلیل ہے۔ اور اگر لوح و قلم کا نپتے ہوئے دیکھے تو منشیوں اور اہل علم کی بد ح...

Read More

لشکر - حضرت ابن سیرین

لشکر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ لشکر کسی جگہ پر ہے یا آیا ہے دلیل ہے کہ ان جگہ والوں کو تکلیف پہنچے گی۔ اور اگر لشکر کو آراستہ دیکھے۔ تو جس ملک میں لشکر ہے اس...

Read More