D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

لرزیدن (کانپنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: لرزیدن (کانپنا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم کا کانپنا خوف اور ڈر ہے۔ اور حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم کا کانپنا چار وجہ پر ہے : (۱) ضعف حال (۲) خوف (۳) غم و اندوه (۴) نقصان اور بیماری کا ہوتا۔ لرزیدن چیزها (چیزوں کا کانپنا)