D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گندم (گیہوں) - حضرت ابن سیرین

گندم (گیہوں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گیہوں مال حلال ہے جو لوگوں کو تکلیف سے ملا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے گیسوں کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ صالح اور دیندار ہو گا۔ اور اگر پکا کر کھائی ہے تو غ...

Read More

گندم (گیہوں) - حضرت جعفر صادق

گندم (گیہوں)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گیہوں تین وجہ پر ہے : (۱) ولایت سے معزول ہونا (۲) نفرت (۳) مسافری

Read More

گندم (گیہوں) - حضرت اسماعیل

گندم (گیہوں)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ بھنے ہوئے گیسوں کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ کچھ نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گیہوں اپنے وقت پر کاٹے ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال ر...

Read More

گندنا - حضرت دانیال

گندنا

گند نا ایک قسم کے زہر یلے دانے ہیں) حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گند نا ایسا مرد ہے کہ لوگ اس کو دوستی سے یاد کرتے ہیں۔

Read More

گندنا - حضرت ابن سیرین

گندنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گندنا مال حرام اور بری بات ہے۔ اور اگر خواب

Read More

کندوا (شہد کی مکھی) - General

کندوا (شہد کی مکھی)

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے شہد کی مکھی پکڑی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ قاصد اس کے پاس آئے گا اور اس کو خوش کرے گا اور عزت پائے گا۔ اور چار دن کے بعد عورتوں کی طرف سے مقصود اور مراد پائ...

Read More

کنشت (مندر) - حضرت ابن سیرین

کنشت (مندر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ مندر میں بیٹھا ہے اور قبلہ کی طرف نماز پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ آخر کار توبہ کر کے حق تعالی کی طرف رجوع کرے گا اور دین میں قوی ہو گا۔ کیون...

Read More

کنشت (مندر) - حضرت جعفر صادق

کنشت (مندر)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مندر اور گرجے کا دیکھنا مصلح آدمی کے لئے خیر اور نیکی ہے اور مفسد آدمی کے لئے شر اور فساد کی دلیل ہے۔

Read More

کنکر (ایک غلہ ہے) - حضرت ابن سیرین

کنکر (ایک غلہ ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ موسم پر کنکر کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا اور خواب میں کنکر کا کھانا مفید نہیں ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ...

Read More