D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گفتار (بجی - حضرت ابن سیرین

گفتار (بجی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کفتار بری پلید اور بد کردار عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بجو باندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بد عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بجو کا گوشت...

Read More

عورت - حضرت جعفر صادق

عورت

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کفتار کو دیکھنا برا ہے۔

Read More

کفچه چیچہ یا ڈوئی) - حضرت ابن سیرین

کفچه چیچہ یا ڈوئی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈوئی گھر کی حکومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی اور پاکیزہ ڈوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم پارسا ہو گا۔ اور اگر ڈوئی پرانی اور ٹوٹی ہوئی...

Read More

کفچه چیچہ یا ڈوئی) - حضرت جابر مغربی

کفچه چیچہ یا ڈوئی)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ڈوئی ٹوٹی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم مرے گا یا بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ ضائع ہوتی ہے یا جلی ہے تو بھی خادم مرے گا۔

Read More

: - General

:

کفچه آتش (آگ کا چچہ) حضرت نظام نے فرمایا ہے۔ اگر اس کو سلاطین اور بادشاہ دیکھیں تو نائب پر دلیل ہے۔ اور اگر اور کوئی دیکھے تو اس کے اہل اور گھر کے خدمتگار پر دلیل ہے۔

Read More

: - حضرت ابن سیرین

:

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس آگ کا چمچہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خدمتگار حاصل ہو گا اور اگر بجھایا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خدمتگار مرے گایا جائے گا۔

Read More

جوتے - حضرت ابن سیرین

جوتے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوتا عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے نیا جوتا پاؤں میں پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دوسرے کا جو تا پاؤں...

Read More

جوتے - حضرت جعفر صادق

جوتے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوتے کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خاوم (۳) کنیر (۴) قوت (۵) معیشت (۶) مال (۷) سفر۔ اور خواب میں جوتے بنانے والا ایسا شخص ہے جو میراث کو ت...

Read More

کف (ہتھیلی) - General

کف (ہتھیلی)

نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ہو

Read More