D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

جوتے - حضرت جعفر صادق

Topic: جوتے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوتے کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خاوم (۳) کنیر (۴) قوت (۵) معیشت (۶) مال (۷) سفر۔ اور خواب میں جوتے بنانے والا ایسا شخص ہے جو میراث کو تقسیم کرتا ہے۔