D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کشتن (مارنا) - حضرت ابن سیرین

کشتن (مارنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کو مارا ہے اور اس کا سر کاٹا نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ تو نگر آدمی سے اسکو خیر اور نیکی پہنچے گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ مارنے والا...

Read More

کنٹرول - General

کنٹرول

خیرو منفعت پر دلیل حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی ۔ لو کسی نے مارا ہے۔ تو ہے۔ اگر دیکھے کہ ایک جماعت کو لوگوں نے ظلم سے مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو...

Read More

کنٹرول - حضرت جعفر صادق

کنٹرول

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی چوپائے کو یا زمین کے کیڑے مکوڑے کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور جو شخص اس حیوان کی طرف منسوب ہے، اس کو مغلوب کرے گا۔ اور قاتل ک...

Read More

کنٹرول - حضرت ابن سیرین

کنٹرول

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پھول کا حکم دو قسم پر ہے۔ ایک درخت پر پھول کا ہوتا اور دوسرے بے درخت کے کے ہونا۔ ہونا۔ اور اور جس جس پھول پھول کے کے . لئے پا نہیں ہے۔ اس...

Read More

کنٹرول - حضرت جابر مغربی

کنٹرول

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پھول کم ہمت اور بد عہد شخص ہے جو کسی سے وفا نہیں کرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو پھول دیا ہے یا ہاتھ سے گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے بے وف...

Read More

کنٹرول - حضرت اسماعیل

کنٹرول

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پھول خط ہے جو غائب سے اس کو ملے گا اور یا غائب شخص آئے گا۔

Read More

کنٹرول - حضرت جعفر صادق

کنٹرول

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پھول کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) دوست (۳) کم ہمت مرد (۴) کنیز (۵) غلام (۶) غائب کا خط۔

Read More

کشتی - حضرت دانیال

کشتی

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کشی کو خواب میں دیکھنا غم و اندوہ یا قید خانہ ہے۔ یا ایسا کام ہے کہ اس کے کرنے سے اس کو رنج اور تکلیف پہنچے گی۔ خاص کر اگر دریا سے کشتی باہر نہ نکلی ہو یا کشتی...

Read More

کشتی - حضرت ابن سیرین

کشتی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کشتی میں ہے اور وہاں سے سلامتی کے ساتھ باہر نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج سے نجات پائے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فَانْجَيْنَاهُ...

Read More