D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کنٹرول - General

Topic: کنٹرول

خیرو منفعت پر دلیل حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی ۔ لو کسی نے مارا ہے۔ تو ہے۔ اگر دیکھے کہ ایک جماعت کو لوگوں نے ظلم سے مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور بادشاہ سے خیر و مظلوم کو قتل کیا۔ تو ہم نے اس کے ولی کو غلبہ دیا ہے اور وہ قتل میں زیادتی نہ کرے)۔ منفعت پہنچے گی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَمَنْ قَتَلَ مَظْلُومًا " فَقَدْ جَعَلْنَا لوليه سُلْطَانا " فلا يُسرى فى القتل اور جس ن اور اگر دیکھے کہ کسی کو ظلم سے مارا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہگار اور ظالم ہو گا۔ اور حق تعالی اس پر کسی کو مقرر کرے گا تاکہ اس کو ستائے۔ فرمانِ حق تعالی ۔ تعالیٰ ہے : وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمُ الابتد (اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔ آخر آیت تک) اور بعض کہتے ہیں کہ فرزند پر ظلم کرنا ہر طرح سے دنیا کی عزت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو مارا اور اس کے جسم سے خون جاری ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مارنے والے کا دین برباد ہو گا۔