D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

كتف (کندها) - حضرت ابن سیرین

كتف (کندها)

: کشف کندھا۔ خواب میں تحمل اور مرد کا جمال ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا کندھا درست ہے تو مال اور جمال کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور اگر کندھا شکستہ اور کمزور دیکھے ت...

Read More

كتف (کندها) - اہل تعبیر

كتف (کندها)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کندھے کو قوی او اگر کندھے کو قوی اور درست دیکھے تو امانت گزارے گا ورنہ اگر اس کے خلاف دیکھے تو بد دیانتی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے کندھے پر ب...

Read More

کتیرا (ایک گوند ہے) - حضرت ابن سیرین

کتیرا (ایک گوند ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ کثیرا اس کے پاس ہے یا کسی نے اسکو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مرد بخیل سے مال اس کو بچا کھچا ملے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ کث...

Read More

کتیرا (ایک گوند ہے) - حضرت جعفر صادق

کتیرا (ایک گوند ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کتنیدا تین وجہ پر ہے : () لوگوں کے مال کا بچا کھچا (۲) تھوڑا نفع (۳) ایسا کام ہو گا کہ جس سے صاحب خواب کو تھوڑا نفع پہنچے گا۔

Read More

گچ (چونا) - حضرت ابن سیرین

گچ (چونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا جنگ اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے چونا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی اور جھگڑے میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی میں پڑے گا۔ اور...

Read More

کحالی (سرمه فروش) - General

کحالی (سرمه فروش)

خواب میں سرمہ : سرمہ فروش کو دیکھنا گذشتہ کاموں کی صلاح پر دلیل ہے اور بھولے ہوؤں کے کاموں میں راہنما ہے۔ اگر دیکھے کہ سرمہ بیچتا ہے اور اس کی دو آنکھوں کے لئے مفید ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو راہ صلاح کی...

Read More

کحالی (سرمه فروش) - حضرت جابر مغربی

کحالی (سرمه فروش)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کحالی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ متفرق دوستوں کو جمع کرے گا اور لوگوں میں صلاح کی جستجو کرے گا۔ اور اگر اس کی دوا نافع نہیں ہے تو اس کی تاویل...

Read More

کدو - حضرت ابن سیرین

کدو

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کدو کے موسم پر اس کے گھر میں کدو کا درخت ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا...

Read More

گر (گرمی دانے) - حضرت ابن سیرین

گر (گرمی دانے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرمی دانے مال اور آرزو ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اسکے جسم پر گرمی دانے ظاہر ہوئے ہیں اور تھوڑی خارش کی ہے اور ان میں پیپ ہے۔ دلیل ہے...

Read More