کتیرا (ایک گوند ہے) - حضرت جعفر صادق
Topic: کتیرا (ایک گوند ہے)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کتنیدا تین وجہ پر ہے : () لوگوں کے مال کا بچا کھچا (۲) تھوڑا نفع (۳) ایسا کام ہو گا کہ جس سے صاحب خواب کو تھوڑا نفع پہنچے گا۔