رحمتہ اللہ - حضرت ابن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فقاع کا پینا خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ جو اس کو خادم سے حاصل ہو گی۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے فقاع پی ہے۔ دلیل ہے کہ خادم سے خیر و منفعت پائ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فقاع کا پینا خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ جو اس کو خادم سے حاصل ہو گی۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے فقاع پی ہے۔ دلیل ہے کہ خادم سے خیر و منفعت پائ...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاع کا پینا چار وجہ پر ہے : (1) منفعت (۲) بوسہ (۳) خدمت کرنا (۴) کمینہ شخص
Read Moreفقیه - علم فقہ کا عالم حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ قیمہ اور فاضل ہوا ہے اور اس کی بات خلقت کے نزدیک پسند و مقبول ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ شرافت اور بزرگی پائے گا...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ان پڑھ آدمی اپنے آپ کو خواب میں قیمہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اہل مد ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو پورا عالم دیکھے۔ دلیل ہے کہ قاضی ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر فلاخن ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیسہ جنگ اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس پیسہ ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔
Read Moreاور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے پیسے ہیں۔ دلیل ہے کہ سخت غم میں جتلا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پیسے اپنے گھر سے باہر ڈالے ہیں۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے...
Read Moreفندق ولایت کا مشہور میوہ بیر کے برابر ہوتا ہے۔ اس کا خواب میں دیکھنا مال ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس فندق ہے۔ دلیل ہے کہ بخیل آدمی سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس فندق کا ڈھی...
Read Moreفنگ ایک تکلیف وہ جانور ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ فنک خواب میں مالدار مسافر اور خلقت سے ملنسار آدمی ہے اور اس کا چڑا ہال اور ہڈی چاہا ہوا ہے اور اس کا گوشت مالدار مسافر آدمی کا...
Read More