D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

عطاء (بخشش) - حضرت جابر مغربی

عطاء (بخشش)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بخشش کوئی اچھی چیز ہے اور بخشش دینے والا کوئی کمینہ شخص ہے تو اس کی تاویل بری ہے۔

Read More

عطر - حضرت ابن سیرین

عطر

حضرت ابن سیرین رحم الله ایمنی را اگر دیکھے کی اس خوشی ہے کو اس کا علم ہے اور.

Read More

مالدار ہے۔ دی - General

مالدار ہے۔ دی

عالم شخص ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو گا۔ اور اگر صاحبہ خود عالم شخص ہے کہ اس کے مال سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

Read More

ہے۔ ہے کہ - General

ہے۔ ہے کہ

حضرت ابراہیم کے لوگ اس کی تعریف کریں گے اور آفرین کہیں گے۔ ابراہیم کسانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عطر ہے۔ دلیل ہے

Read More

ہے۔ ہے کہ - حضرت جعفر صادق

ہے۔ ہے کہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عطر کا دیکھنا تو وجہ پر ہے : (۱) نیک تعریف (۲) نیک بات (۳) علم نافع (۴) نیک طبیعت (۵) مجلس علم (۶) مرد سخی (۷) عقمند شخص (۸) پاک دین (۹) اچھی خبر۔

Read More

عطار - General

عطار

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ عطاری کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کا شکریہ ادا کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے پاس خوشبو فروخت کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ وعدہ کر کے خلاف کرے گا۔

Read More

عطار - حضرت اسماعیل

عطار

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی محبت اور دوستی عطار سے ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور شاکریں گے اور نامدار ہو گا۔

Read More

عطیہ (چھینک) - حضرت ابن سیرین

عطیہ (چھینک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اسکو چھینک آتی ہے اور اس نے الحمد اللہ کہا ہے۔ اگر بیمار ہے تو اس کو طبیب کی ضرورت ہو گی۔ اور اگر تندرست ہے تو اس کی کسی سے مرا...

Read More

عقل - حضرت ابن سیرین

عقل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر اپنی عقل کو آدمی کی صورت میں دیکھے اور کہے کہ میں تیری عقل ہوں اور یہ بھی جانے کہ اس کی عقل ہے۔ اگر خواب دیکھنے والا اس بات کا اہل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی...

Read More