D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عطاء (بخشش) - حضرت جابر مغربی

Topic: عطاء (بخشش)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بخشش کوئی اچھی چیز ہے اور بخشش دینے والا کوئی کمینہ شخص ہے تو اس کی تاویل بری ہے۔