D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

طلع (کھجور کا پھول) - حضرت ابن سیرین

طلع (کھجور کا پھول)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ایک پھول کھجور کا یا دو تین لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پھول کھلایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت بہت حاصل کر...

Read More

طلع (کھجور کا پھول) - حضرت جعفر صادق

طلع (کھجور کا پھول)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کھجور کا پھول چار وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) رحمت (۳) منفعت (۴) چھین کر مال لینا۔

Read More

طلق (ابرک) - حضرت ابن سیرین

طلق (ابرک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ ابرک کاموں میں تھوڑا سخت سرمایہ ہے۔ کیونکہ اس کا جو ہر پتھر سے ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی جگہ سے بہت سا سرمایہ جمع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو سفر سے مک...

Read More

طلق (ابرک) - حضرت جابر مغربی

طلق (ابرک)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گھلا ہوا ابرک اپنے جسم پر ملا ہے اور آگ میں گیا ہے اور اس کو آگ سے نقصان نہیں پہنچا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کی برائی اس سے دور ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ ابرک کھل...

Read More

طنبور - حضرت ابن سیرین

طنبور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں طنبور بجاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ غم اور مصیبت ہو گی۔ اور اگر دیکھا کہ اس کا طنبور ٹوٹ گیا ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔ اور...

Read More

طوطی (طوطا) - حضرت ابن سیرین

طوطی (طوطا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طوطا فرزند یا غلام ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ طوطا اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام سفر کو جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ طو...

Read More

طوطی (طوطا) - حضرت جعفر صادق

طوطی (طوطا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں طوطا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) فرزند اور غلام (۲) کنواری لڑکی (۳) پارسا شاگرد

Read More

طوق (گردن کا زیور) - حضرت ابن سیرین

طوق (گردن کا زیور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن میں سونے یا چاندی کا طوق ہے۔ دلیل ہے کہ ولایت پائے گا اور اس میں انصاف کرے گا۔ اور اگر لوہے کا طوق دیکھے۔ دلیل ہے کہ بددیانت...

Read More

طوق (گردن کا زیور) - حضرت جابر مغربی

طوق (گردن کا زیور)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر اپنی گردن میں سنہری طوق دیکھے تو دلیل ہے کہ ولایت پائیگا اور اگر تانے تا ہے یا لوہے کا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔

Read More