D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

طاعون (پلیک) - حضرت جابر مغربی

طاعون (پلیک)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں طاعون جنگ اور لڑائی کا میدان ہے۔

Read More

طاوس (مور) - حضرت ابن سیرین

طاوس (مور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نر طاؤس خواب میں عجم کا بادشاہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نرمور ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مرتبہ اور مال حاصل کرے گا۔ اور اگر مورنی دیکھے اور جا سے مال ا...

Read More

دلیل ہے کہ - General

دلیل ہے کہ

فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مور کبوتری سے جفت ہوا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ۔ قرمساتی کرے گا۔

Read More

دلیل ہے کہ - حضرت دانیال

دلیل ہے کہ

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مور فسادی عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مور اس سے باتیں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ ولایت پائے گا اور اگر مور اور چکور کو ایک جگہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ کوئی بیگانہ اس...

Read More

دلیل ہے کہ - حضرت جعفر صادق

دلیل ہے کہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب مور دو وجہ پر ہے : (۱) حجم کا بادشاہ (۲) مال اور خزانہ۔

Read More

دلیل ہے کہ - General

دلیل ہے کہ

میں دیکھے کہ کسی بوڑھے کو معطل کیا ہے۔ کو معزول کیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اگر خواب

Read More

دلیل ہے کہ - General

دلیل ہے کہ

اگر مشک میں پانی یا گلاب یا حاصل ہو گی۔ گلاب یا اور کوئی لینے کی موڑ سے خیر و منفعت . کسی طرح کی بھلائی اور برائی نہیں ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مشک ٹوٹی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مشک میں سے کوئی ترش چیز...

Read More

طباخ (باورچی) - حضرت ابن سیرین

طباخ (باورچی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے باورچی خواب میں حریص شخص ہے۔ اگر دیکھے کہ باورچی کا کام کرتا ہے اور پکا ہوا کھانا خوش ذائقہ ہے۔ دلیل ہے کہ خیر اور نیکی دیکھے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔...

Read More

طباق (رکابی) - حضرت ابن سیرین

طباق (رکابی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طبق خادم ہے کہ شادی کے وقت مجلس کی خدمت کرتا ہے اور جو کوئی اس کو دیکھتا ہے۔ خوش ہوتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت بڑا تھال ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More