D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

فرمایا ہے کہ - حضرت جابر مغربی

فرمایا ہے کہ

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس پاکیزہ صندوق ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت خوبصورت اور پاکیزہ ہو گی اور اگر پرانا صندوق دیکھے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔

Read More

فرمایا ہے کہ - حضرت جعفر صادق

فرمایا ہے کہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صندوق کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) عزت اور مرتبہ (۲) قدر اور مرتبہ کی بلندی (۳) عورت

Read More

صورت - حضرت ابن سیرین

صورت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا چہرہ دوسری صورت میں بدل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے حالات دیکھی ہوئی صورت پر بدلیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی صورت پر واپس آیا ہے د...

Read More

صورت - حضرت جابر مغربی

صورت

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی اور آدمی یا جانور کی صورت پر ہو گیا ہے دلیل ہے کہ بد مذہب اور جھوٹا ہو گا۔

Read More

صورت - حضرت جعفر صادق

صورت

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تصویر دیکھنا خدا تعالے پر جھوٹ باندھنے والا دیکھتا ہے۔

Read More

صوف (پشم) - حضرت ابن سیرین

صوف (پشم)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صوف کا کپڑا دنیا کی خیر و منفعت ہے۔ خاص کر پارسا آدمی کے لئے۔ اور اگر دیکھے کہ صوفیوں کے بدن سے صوف کا جامہ اتارا ہے تو اسکی رغبت گناہ او...

Read More

صوف (پشم) - حضرت جعفر صادق

صوف (پشم)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صوفی بننا چار وجہ پر ہے : (۱) دنیا سے ہاتھ اٹھانا (۲) خلقت سے کنارہ کشی کرنا (۳) عبادت کی ہمیشگی (۴) کسی سے طمع نہ رکھنا۔

Read More

صیقل - General

صیقل

صیقل خواب میں بادشاہ ہے اور بعض کے نزدیک بادشاہ کا وزیر ہے۔ اگر دیکھے کہ صیقل کرتا ہے۔ اگر اہل اصلاحسے ہے تو بادشاہی پائے گا یا بادشاہ کا مقرب ہو گا۔ جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صی...

Read More

مینی (چینی) - حضرت ابن سیرین

مینی (چینی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چینی کا برتن خادمہ عورت ہے۔ اور اگر چینی کو روشن اور پاکیزہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ خوب صورت خادمہ عورت پائے گا اور اگر چینی کو سیاہ دیکھے دلیل ہے کہ...

Read More