صیقل - General
Topic: صیقل
صیقل خواب میں بادشاہ ہے اور بعض کے نزدیک بادشاہ کا وزیر ہے۔ اگر دیکھے کہ صیقل کرتا ہے۔ اگر اہل اصلاحسے ہے تو بادشاہی پائے گا یا بادشاہ کا مقرب ہو گا۔ جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صیقل کر ایسا شخص ہے جو اپنے ہاتھ سے حق کو باطل حضرت جعفره سے جدا کرتا ہے۔