D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

آب یعنی پانی - حضرت دانیال

آب یعنی پانی

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر نامعلوم جگہ پر پانی دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ صاحب خواب اس موضع کے اہل سے عورت پائے گا یا باندی خریدے گا۔

Read More

آب یعنی پانی - اہل تعبیر

آب یعنی پانی

اور اگر پانی کی جگہ خواب میں خون دوڑتا ہوا دیکھے تو یہ اس کے نقصان کی دلیل ہے اور اگر پانی کی پیپ دوڑتے ہوئے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے یہاں بیمار بچہ ہو گا۔ بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ پانی کا دوڑن...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت کرمانی

آب یعنی پانی

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کنوئیں میں پانی دوڑتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے مال حلال پائیگا اور اگر پانی دوڑتا دیکھے تو دلیل ہے کہ فرزند حافظ قرآن اور عالم اور دانا آئے گا اور...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت جابر مغربی

آب یعنی پانی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مسجد میں پانی دوڑتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کو خزانہ کریگا لیکن اپنے لئے نہیں اور اگر دیکھے کہ پانی کی دوڑ سے اس کا کپڑا تر ہو گیا ہے تو دلیل ہ...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت اسماعیل

آب یعنی پانی

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں۔ اگر خواب میں اپنے گھر میں پانی کو دوڑتا ہوا دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنی اولاد کے لئے خزانہ کرے گا۔ لیکن اس کے عوض اور پائے گا۔ فرمانِ حق تعا...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت ابن سیرین

آب یعنی پانی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب کے اندر پانی کا گھر بنائے تو دلیل ہے کہ دنیا کے مال پر حریص اور راغب ہو گا اور مال سے کچھ خرچ نہ کرنا چاہے گا۔ بعض اہل تعبیر نے بیان ک...

Read More

آب یعنی پانی - حضرت جعفر صادق

آب یعنی پانی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آب خانہ کا دیکھنا پانچ قسم پر ہے۔ اول : مال حرام۔ دوم عیش دنیا۔ سوم : خزانہ - چهارم : حرام میں شروع۔ پنجم : خدمت گار اور حرام خور عورت۔

Read More