آب یعنی پانی - حضرت اسماعیل
Topic: آب یعنی پانی
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں۔ اگر خواب میں اپنے گھر میں پانی کو دوڑتا ہوا دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنی اولاد کے لئے خزانہ کرے گا۔ لیکن اس کے عوض اور پائے گا۔ فرمانِ حق تعالی ہے : وما انفقتم من شي فهو يخلقه وهو خير الرازقین اور جو چیز تم خرچ کرو وہ پھر آئے گی اور وہ سب سے بڑھ کر رزق دینے والا ہے)۔ آب خانہ - پانی کا گھر