سوسن (چنبیلی) - حضرت جابر مغربی
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چنبیلی کا پودا کنیز ہے۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چنبیلی کا پودا کنیز ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سوراخ ہے اور اس سوراخ کے اندر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کے راز سے آگاہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں سوراخ ہے اور اس سے خون...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں سوراخ ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے اہل سے امن میں نہ ہو گا۔
Read Moreاور اگر دیکھے کہ پتھر میں سوراخ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسلام میں پائدار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ درخت میں سوراخ کیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے سوراخ کے مطابق صاحب خواب ک...
Read Moreسوہان رہتی۔ اس کا بیان حرف میم کیا جائے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبز سیب کا دیکھنا فرزند پر دلیل ہے اور اگر سرخ ہے تو بادشاہ سے نفع کی دلیل ہے اور اگر سفید ہے تو سوداگروں سے نفع ہے۔ اور اگر زرد اور ترش ہے تو ب...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ ا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس سیب ہے اور اس نے کھلیا ہے۔ دلیل ہے کہ نفع پائے گا اور سیب صاحب خواب کی شغل اور صفت میں ہمت ہے اور اگر خواب میں بادشاہ سیب کو...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیب دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) منفعت (۳) بیماری (۴) کنیز (۵) مال (۶) حکومت (۷) صاحب خواب کی ہمت غائب اور حاضر کی خبر ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا کھانا مال حرام کا کھاتا ہے۔
Read More