سیب - حضرت دانیال
Topic: سیب
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ ا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس سیب ہے اور اس نے کھلیا ہے۔ دلیل ہے کہ نفع پائے گا اور سیب صاحب خواب کی شغل اور صفت میں ہمت ہے اور اگر خواب میں بادشاہ سیب کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ سلطنت پائے گا۔ اور اگر سوداگر دیکھے تو تجارت خوب ہو گی۔