D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زنجیر (کنڈی۔ کڑی۔ سنگی) - حضرت جابر مغربی

زنجیر (کنڈی۔ کڑی۔ سنگی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن میں زنجیر ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے مال میں دست درازی کرے گا اور حرام سے نہ بچے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں زنجیر ہے۔ دلی...

Read More

زنخ (ٹھوڑی) - General

زنخ (ٹھوڑی)

ریخ ٹھوڑی۔ خواب میں گھر کا سردار اور بہت عقلمند ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ٹھوڑی بڑی ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ گھر والوں کے لئے ذلیل ہو گا۔

Read More

زنخ (ٹھوڑی) - حضرت جابر مغربی

زنخ (ٹھوڑی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی شخص اس کی ٹھوڑی پر ٹھوڑی مارتا ہے۔ دلیل ہے کہ خاندان کا سردار اس سے بات کرے گا اور اس سے رنجیدہ ہو گا۔

Read More

زنخ (ٹھوڑی) - اہل تعبیر

زنخ (ٹھوڑی)

اور اگر دیکھے کہ اس کی ٹھوڑی سے خون نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر خاندان کے بزرگوں سے نقصان پہنچے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کے کسب اور کام میں نقصان پڑے گا۔

Read More

زندان (قید خانه) - حضرت ابن سیرین

زندان (قید خانه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے قید خانہ میں ہے اور قیدیوں کو نہیں دیکھا ہے۔ تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے۔ اور اگر قید خانہ معلوم ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر د...

Read More

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو) - حضرت ابن سیرین

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھنگرو لڑائی اور جھگڑا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس جھانجھ ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے لڑائی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی دوست نے اسکو سونے یا چاندی کا...

Read More

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو) - حضرت ابن سیرین

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے موئے زہار نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا کام رک جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناف کے نیچے بیماری یا درد ہے۔ دلیل ہے کہ رنج کے مطابق...

Read More

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو) - حضرت جعفر صادق

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زیر ناف کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) مال اور جو کمی بیشی زیر ناف میں ہو گی۔ اس کی تاویل عورت اور اس کے مال پر رجوع کرتی ہے۔

Read More

زہر - حضرت ابن سیرین

زہر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زہر کھانا مال حرام یا خون باطل اور ناحق ہے۔ اور اگر دیکھے کہ زہر کھانے سے اس کا جسم سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا۔ حضرت اب...

Read More